Advertisement

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایئرہیڈکوارٹرز کادورہ،فضائیہ کوخراج تحسین پیش

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ایئرہیڈکوارٹرز کادورہ کیااور پاک فضائیہ کو دشمن کے مذموم منصوبے ناکام بنانے پرخراج تحسین پیش کیا۔

ایئرہیڈکوارٹرزپہنچنے پر چیف آف ایئراسٹاف  ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارت کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کے مذموم منصوبے کو فوراً ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا  اور تینوں سروسز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سراہا۔

ملاقات کے دوران  اس عزم کو دہرایاگیا کے کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی اس کی کوشش کرے گا اس کی قیمت ادا کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version