Advertisement

چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتے کو منائی جائے گی

چاند

عیداالاضحیٰ کا چاند / فوٹو

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں کہیں بھی چاند نظرنہ آنے کااعلان کردیا۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون  بروز ہفتے کومنائی جائے گی ۔

مزکرزی رویت ہلال کمیٹی اورزیلی کمیٹیوں کا اجلاس منگل کو منقعد ہوا۔اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین  مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔

مزید پڑھیں : چاند سے متعلق سپارکو نے کیا امکانات ظاہر کیے ؟

 

Advertisement

لاہور اور کراچی کی زونل کمیٹیوں کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ بلوچستان  اورخیبر پختونخوا میں بھی کہیں چاند نظر نہیں آیا۔

چاند نظرنہ آنے کا باضابطہ اعلان  رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین  مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔

عبدالخبیر آزادنے پریس کانفرنس میں کہاکہ یکم ذوالحجہ 29مئی کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعہ کی آڑ میں پاکستان پر مودی نے بے بنیاد الزامات لگائے جنہیں وہ ثابت نہ کرسکا۔

ان کاکہناتھاکہ بھارت نے حملہ کیا جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ اگر بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو پہلے سے بھی سخت جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ قوم وزیر اعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کوسلام پیش کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version