Advertisement

مہنگے اور جدید ہتھیار بی ایل اے دہشتگردوں کے پاس کہاں سے آئے؟ اہم نکتہ

مہنگے اور جدید ہتھیار

مہنگے اور جدید ہتھیار/ فوٹو

مہنگے اور جدید ہتھیار بی ایل اے دہشتگردوں کے پاس کہاں سے آئے ؟۔ یہ اہم نکتہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدی نے اپنی پریس کانفرنس میں اٹھایا۔

احمدشریف چوہدری کے مطابق بلوچستان ایک پسماندہ علاقہ ہے،دہشتگردوں کو مہنگے اورجدید ہتھیار کس نے دیے؟۔ یہ اہم نکتہ ہے جسے عالمی برادری بھی سمجھ رہی ہے۔

یقینی طور پریہ ہتھیار بھارت بی ایل اے دہشتگردوں کوفراہم کررہاہے ۔ فتنۃ الہند کوپیسہ،مہنگے اورجدید ہتھیار ہی نہیں بلکہ زخمی دہشتگردوں کوعلاج کی سہولت بھی بھارت ہی دے رہاہے۔

مزید پڑھیں : بھارت کی 20 سالہ دہشتگردی کی تفصیلات پیش، فتنۃ الہندقرار

مہنگے اور جدید ہتھیاروں کی تفصیل اور تصاویر

Advertisement

ایم 7 ای، نائٹ ویژن ڈیوائسزاور دیگر اسلحہ جو افغانستان سے ڈالرزمیں فروخت ہوتاہے۔ اس قسم کے مہنگے اورجدید ہتھیار بلوچستان کے غریب لوگ نہیں خرید سکتے ۔ یہ اسلحہ انہیں کون خرید کردے رہاہے ؟

 اسلحہ کی تصاویرڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس بریفنگ میں دکھائی گئیں۔ اس میں  ایم 4 کاربائن، ایم 24 اسنائپررائفل، ایم 16 اے 4 شامل ہیں۔

ایم 4،ایم 16 اے 2، ایم 4 کاربائن وداسکوپ ، نائٹ ویژن ڈیوائسز،اے 47 اوردیگرگولہ بارودبھی موجودہے۔

فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے ؟ تربیت کون فراہم کرتاہے؟

مہنگے اورجدید ہتھیار بی ایل اے دہشتگردی کے پاس کہاں سے آئے؟ْ۔ ان کواستعمال کرنے کاطریقہ مقامی لوگوں کو کس نے سکھایا؟۔  یہ وہ اہم نکات ہیں جس کو پاکستان ہی نہیں پوری دنیا غور سے دیکھ رہی ہے ۔

درااصل بھارت اپنی پراکسیز کے ذریعے بلوچستان میں سرگرم ہے ۔ ان کو اسلحے کی فراہمی تربیت اور دیگر سہولت کاری میں بھی بھارتی ہینڈلرز کا بڑا کردارہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کالبھوشن یادو کو بلوچستان میں پراکسی آپریٹ کرنے پر گرفتارکیاگیاتھا۔

علاوہ ازیں کئی دہشتگردجنہوں نے ریاست کے آگے ہتھیار ڈالے انہوں نے بھارتی پراکسیز کااعتراف بھی کیا۔

مگر بھارت الٹا پاکستان پر دہشتگردی کو سپورٹ فراہم کرنے کا مکروہ الزام لگاتارہاہے۔

حالانکہ وہ خود اپنی پراکسیز کے ذریعے بلوچستان میں دہشتگردی پھیلا رہاہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں اس کااچھے سے خلاصہ کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version