Advertisement

پوپ لیو نے عزہ میں اسرائیلی جارحیت پربڑا بیان دے دیا

پوپ لیو

پوپ لیو/ فائل فوٹو

پوپ لیو نے عزہ میں اسرائیلی جارحیت پربڑابیان جاری کردیا۔ کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشواسینٹ پیٹرز اسکوائ پراجتماع سے خطاب کررہے تھے۔

پوپ لیو نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہاکہ غزہ کے والدین کی دل دہلا دینے والی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں۔

پوپ لیو میں کہا کہ غزہ کے والدین اپنے معصوم بچوں کی لاشیں سینے سے لگائے بیٹھے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ غزہ میں لڑائی فوری بنداورانسانی قوانین کا احترام کیا جائے۔

انہوں نے  اسرائیل اور حماس سے اپیل کی کہ وہ عالمی انسانی قوانین کی مکمل طور پر پاسداری کریں۔

مزید پڑھیں : نئے پوپ کا اعلان کردیاگیا

Advertisement

واضح رہے کہ غزہ میں امدادلیتے لوگوں پراسرائیلی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید، 46 زخمی ہوگئے۔

علاوہ ازیں اسرائیلی بمباری سے صبح سے اب تک 30 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

مزید براں سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود المرٹ کا کہنا ہے غزہ کو بھوکا رکھنا جنگی جرم ہے۔

انہوں نے کہاکہ  غنڈوں کا گروہ نیتن یاہو حکومت کی نمائندگی کر رہاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
استنبول مذاکرات کا دوسرا دور ، ثالث ممالک کی موجودگی میں نئی تجاویز پیش
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی کو اکثریت کے لیے 27 ارکان کی حمایت درکار
آر ایل این جی گیس کنکشنز کے اجرا کی تقریب، وزیراعظم کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version