Advertisement

سیہون بائی پاس پر  تیزرفتار ٹرک کی زد میں آکر 30 بھیڑ بکریاں ہلاک

سیہون بائی پاس پر  تیزرفتار ٹرک کی زد میں آکر 30 بھیڑ بکریاں ہلاک

سیہون شریف میں بائی پاس روڈ پر بکریوں اور بھیڑوں کا جھنڈ تیزرفتار ٹرک کی زد میں آگیا، تیس سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک ہو گئیں۔

حادثے کے نتیجے میں دس سے زائد بھیڑ بکریاں شدید زخمی بھی ہوئی ہیں، ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا، متاثرین نے انڈس ہائی بلاک کردی۔

بول نیوز سے گفتگو کرتےہوئے متاثرین نے کہا کہ تین گھنٹے قبل یہ واقعہ رونما ہوا ہے، ابھی تک سیہون پولیس نہیں پہنچی ہے۔

مظاہرین نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری دس لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بھیڑ بکریاں متاثر ہوئی ہیں، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا، مشتعل افراد نے ڈنڈے مار مار کر ٹرک کے شیشے توڑ دیے اور ٹرک کو نقصان پہنچایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version