Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا

پی ایس ایل سیزن 10 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ملتانز سلطانز کا ریکارڈ توڑ دیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر ریلے روسو نے 46 بالز پر 104 اور حسن نواز نے 45 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رنز بنا کر یہ ریکارڈ قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

سعود شکیل کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف  مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بناکر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کو بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ پر تاریخی شکست کا سامنا

اس سے قبل یہ ریکارڈ ملتان سلطانز کے پاس تھا جس نے 2023 میں اسی گراؤنڈ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 262 رنز اسکور کیے تھے، جو اسلام آباد یونائیٹڈ 263 رنز بنا کر توڑ دیا ہے۔

Advertisement

پی ایس ایل میں تازہ ترین رینکنگ کے مطابق اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 263 رنز بنا کر پہلے، ملتان سلطانز 262 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر جبکہ 253 رنز کے ساتھ تیسرا نمبر بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہی پاس ہے۔

اس فہرست میں اسلام آباد یونائیٹڈ 247 اور ملتان سلطانز 245 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version