Advertisement

مولانا فضل الرحمان کی ناساز طبیعت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی

ڈاکٹر کی ہدایت پر یہ تمام معائنے کیے گئے تاکہ مکمل تشخیص ممکن بنائی جا سکے

ڈاکٹر کی ہدایت پر یہ تمام معائنے کیے گئے تاکہ مکمل تشخیص ممکن بنائی جا سکے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا گیا، جہاں انہوں نے تفصیلی طبی معائنہ کرایا۔

ذرائع کے مطابق مولانا نے پمز اسپتال میں ماہر ڈاکٹرز سے چیک اپ کروایا، جس میں خون کے ٹیسٹ، ایکسرے اور الٹرا ساؤنڈ شامل تھے۔

ڈاکٹر کی ہدایت پر یہ تمام معائنے کیے گئے تاکہ مکمل تشخیص ممکن بنائی جا سکے۔

اس موقع پر پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اقبال درانی بھی ان کے ہمراہ موجود رہے، جبکہ اسپتال کے سیکیورٹی انچارج ضیغم شہزاد نے سیکیورٹی امور کی نگرانی کی۔

تمام طبی معائنے مکمل ہونے کے بعد پمز اسپتال کی انتظامیہ نے مولانا کو رخصت کر دیا، اور وہ اسپتال سے روانہ ہو گئے۔

Advertisement

قریبی ذرائع کے مطابق، مولانا فضل الرحمان کی صحت کے حوالے سے فی الحال کوئی تشویشناک بات سامنے نہیں آئی، تاہم مکمل رپورٹس آنے کے بعد مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version