Advertisement

چینی ساختہ جے 35 جنگی طیارے کب تک پاکستان کومل جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

جے 35 جنگی طیارے

جے 35 جنگی طیارے/فائل فوٹو

چین کی جانب سے پاکستان کوجے 35 جنگی طیارے کب تک فراہم کردیے جائیں ؟۔ اس حوالے سے تاریخ سامنے آگئی ۔

چین کی جانب سے جے 35 جنگی طیاروں کی فراہمی کے پیکیج میں 50فیصد رعایت کردی گئی ہے۔  30 جے 35 جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ ممکنہ طورپراگست میں پاکستان کو فراہم کردی جائے گی۔

یہ فیصلہ نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران کیا۔ خطے کی کشیدہ صورتحال میں اسحاق ڈار کا دورہ اسٹریٹجک اور دفاعی لحاظ سے انتہائی اہم ہے ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے پائیلٹ آپریشنل تربیت کے سلسلے میں پہلے سے چین میں موجود ہیں۔ پاکستانی پائیلٹس کاوفدبیجنگ میں چینی ایئرہیڈکوارٹرزمیں موجودہے ۔

چین پاکستان کو 25بلین ڈالرزدفاعی اورملٹری پیکیج کی فراہمی کوحتمی شکل دے چکاہے ۔ موجودہ حالات  میں چین کی جانب سے یہ دفاعی پیکیج انتہائی اہم ہے۔

Advertisement

پاکستان کو ففتھ جنریشن جے 35 جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ اگست میں ملنے والی ہے ۔ جس کے بعدپاک فضائیہ کو مزید طاقت حاصل ہوجائے گی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے موجودہ دورے میں چین  کی جانب سے یہ فیصلہ دفاعی لحاظ  پاکستان کی بڑی کامیابی ہے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version