Advertisement

رینجرز چوکی کے قریب دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

رینجرز چوکی کے قریب دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

گزشتہ روز کراچی کے علاقے ملیر کالا بورڈ میں رینجرز چوکی کے قریب ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ سرکاری مدعیت میں ایکسپلوزو ایکٹ اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیاہے۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ رات کو گشت کے دوران زور دار دھماکے کی آوازآئی، دھماکے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، کسی کالعدم تنظیم نے دھماکہ خوف پھیلانے اور جانی نقصان پہنچانے کے لئے کیا ہے۔

مقدمے کے مطابق نامعلوم ملزمان کالا بورڈ رینجرز چوکی اور ریلوے پٹری کے درمیان ملزمان  کریکر پھینک کر فرار ہوئے، تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن کے مطابق حملے میں روسی ساختہ کریکر آرجی ڈی۔1استعمال ہوا، جائے دھماکہ سے کریکر کے چھہ ٹکڑے برآمد کئے گئے ہیں، تاہم دھماکے میں رینجرز چوکی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، نہ ہی کسی قسم کا کوئی جانی نقصان ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version