Advertisement

پی ایس ایل 10، راولپنڈی اسٹیڈیم میں آج ڈبل ہیڈر کا میدان سجے گا

پی ایس ایل 10، راولپنڈی اسٹیڈیم میں آج ڈبل ہیڈر کا میدان سجے گا

پی ایس ایل سیزن 10 میں آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈبل ہیڈر کا میدان سجے گا، پہلے میچ میں ملتان سلطانزکا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں پشاورزلمی اور لاہور قلندرز مدِمقابل آئیں گے۔

پہلا میچ  پاکستانی وقت کے مطابق 3.30 جبکہ دوسرا 8 بجے ہوگا،

کل 19 مئی کو لیگ مرحلے کا آخری میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کنگز 6 میچز جیت کر 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پربراجمان

ٹورنامنٹ کے آخری اور فیصلہ کن مرحلے کے چار میچز، جن میں کوالیفائر، دو ایلیمینیٹر اور فائنل شامل ہیں۔

Advertisement

پاکستان سپر لیگ کے میچ 21 تا 25 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں شیڈول ہیں، شائقین فیصلہ کن مقابلوں کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر ہونے کے بعد پی ایس ایل کے بقایا میچز کا پہلا میچ کل کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا تھا، جس میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version