Advertisement

پختونخوا میں 9 بھارتی اسپانسر خوارج ہلاک کردیے گئے، آئی ایس پی آر

بھارتی اسپانسرخوارج

سیکیورٹی فورسزنے بھارتی اسپانسرخوارج ہلاک کردیے/ فوٹو

خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 9 بھارتی اسپانسرخوارج ہلاک کردیے گئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کےلئے ڈی آئی خان میں 4 بھارتی اسپانسر خوارج مارے گئے۔   ٹانک میں آپریشن کے دوران 2 مزید بھارتی سپانسر خوارج جہنم واصل کیےگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر کے علاقے باغ میں جھڑپ کے دوران 3 خوارج ہلاک کردیے گئے۔   مارے گئے خوارج دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

بھارتی سپانسر دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ  سیکیورٹی فورسز کا علاقہ کلئیرنس آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی اسپانسر دہشتگردی کامکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version