Advertisement

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستانی ٹیم تینوں فارمیٹ میں تنزلی کا شکار

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستانی ٹیم تینوں فارمیٹ میں تنزلی کا شکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے  کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی، جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو تینوں فارمیٹ میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ سری لنکا کی ٹیم نے نمایاں بہتری دکھائی ہے۔

ٹیٹ کرکٹ میں 126 پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے، انگلینڈ نے 113 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے، سائوتھ افریقہ 111 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور بھارت 105 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔

دیگر ٹیموں میں نیوز لینڈ پانچویں، سری لنکا چھٹے، پاکستان ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔

ون ڈے کرکٹ میں بھارت نے اپنی پوزیشن کو مضبوط بناتے ہوئے 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، نیوزی لینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہیں، سری لنکا اپنی پوزیشن میں نمایاں بہتری کے ساتھ چوتھے، پاکستان پانچویں، سائوتھ افریقہ چھٹے، افغانستان ساتویں، انگلینڈ آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں بھارت پہلی پوزیشن پر قابض ہے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، ویسٹ انڈیز پانچویں، اور سائوتھ افریقہ چھٹے نمبر پر ہے، سری لنکا ساتویں، پاکستان آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
Next Article
Exit mobile version