آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب ڈالرز کی اگلی قسط جاری کرنے کافیصلہ

آئی ایم ایف / فوٹو
بھارت کوایک اورمحاز پرشدیدہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، آئی ایم ایف نے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی اورایک ارب ڈالرز کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
بھارت مسلسل آئی ایم ایف سے پاکستان کا بیل آئوٹ پروگرام ختم کرنے کی درخواست کررہا تھا ۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹیوبورڈ نے توسیعی سہولت پروگرام کے تحت پاکستان کوایک ارب ڈالرزکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
یہ فیصلہ آئی ایم ایف کے آج ہونے والے ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس میں کیاگیا۔ بھارت کی جانب سے اس سلسلے میں آئی ایم ایف سے دوبارہ رابطے کا عندیہ دیاگیاہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

