Advertisement

اسکوئڈ گیم سیزن 3 کب ریلیز ہوگی ؟ ٹیزرجاری

اسکوئڈ گیم سیزن 3

اسکوئڈ گیم سیزن 3/فوٹو

اسکوئڈگیم سیریز کے مداحواں کا انتظار ختم ہوگیا، نیٹ فلکس نے سیزن 3 کا ٹیزرجاری کردیا، یہ ویب سیریز27 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

اسکوئڈ گیم ایک مشہورسیریز ہے، سیزن 3 کی ہدایت کاری،تحریر اور تخلیق ہوانگ ڈونگ ہائوک نے کی ہے۔

نیٹ فلکس کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ اسکوئڈ گیم سیزن 3 کاخصوصی طور پراس کے پلیٹ فارم پر پریمیئر کیا جائے گا۔

باضابطہ ریلیز کی تاریخ 27 جون 2025 ہے ،ناظرین ایک ہی بار میں تمام اقساط  کو دیکھ سکتے ہیں۔

آفیشل ٹیزر اور پلاٹ آف اسکوئڈ گیم سیزن 3

Advertisement

اسکوئڈ گیم سیزن 3 کا ٹریلر ابھی جاری ہونا باقی ہے، تاہم، ٹیزر آوٹ ہو چکا ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ ہاسٹل میں کھلاڑیوں کے سامنے ایک کالا تابوت گرایا جا رہا ہے جس میں گی ہن لیٹا ہوا ہے۔

ٹیزر کے شروع میں لگتا ہے کہ وہ مر گیا ہے بعد میں اس نے آہستہ آہستہ آنکھیں کھولیں ۔

سیزن 3 کے جاری کردہ ٹیزردکھایا گیاہے کہ  کھلاڑی نیلی اور سرخ گیندوں کے درمیان انتخاب کرکے ایک نیا گیم کھیلنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

جس کے ٹیزر پچھلے سیزن کے تمام کرداروں کی طرف پلٹ جاتا ہے اور اندھیرے میں بچے کے رونے پر ختم ہوجاتا ہے۔

سیزن ون اور سیزن 2 کو بے حد پسند کیاگیاتھا

 

Advertisement

اس سیریز کے سیزن ون اور سیزن ٹو کو دنیا بھر کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا، روان سیزن کا بھی بے صبری سے انتظار کیا جارہاہے ۔

 

مداحواں کا انتظار تو ختم ہوگیا تاریخ کا اعلان کردیاگیاہے مگر تجسس اب بھی باقی ہے کہ کیا یہ سیزن بھی پچھلے دونوں سیزن کی طرح جاندار ہوگایا نہیں ؟۔

اس سیزیز کے مداحوں کو آنے والے سیزن سے متعلق کافی توقعات ہیں کہ یہ انتہائی جاندارہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version