اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد ٹریڈنگ روک دی گئی

بھارتی جاسوس ڈرونز کے حملوں کے بعد پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بادل چھا گئے ہیں، ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار کی سطح پر پہنچنے کے بعد ٹریڈنگ معطل کردی گئی ہے۔
جمعرات کی صبح اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کے ٹریڈنگ کا آغاز کیا، لیکن ٹریڈنگ شروع ہوتے ہی شیئرز کی آف لوڈنگ کا رجحان دیکھا گیا۔اور ہنڈریڈ انڈیکس 6.32 فیصد تک گرگیا۔
ہنڈریکس انڈیکس 6 ہزار 948 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 3 ہزار 55 کی سطح پر پہنچ گیا، جس کے بعد ٹریڈنگ معطل کر دی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement