Advertisement

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا ہے۔

یہ سیریز 28 مئی سے شروع ہوکر 1 جون تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

سیزیر میں شرکت کیلیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ چکا ہے، جس میں کھلاڑیوں اور دیگر اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔ ٹیم کے دیگر اراکین اتوار کی رات لاہور پہنچیں گے۔

سیریز کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ 8 مئی، دوسرا میچ 30 مئی اور تیسرا یکم مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

Advertisement

تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، جس میں سلمان علی آغا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں فخر زمان، بابر اعظم، شاداب خان، اور حارث رؤف جیسے اہم نام شامل ہیں۔

یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے طور پر اہمیت رکھتی ہے۔ شائقین کرکٹ کو اس سنسنی خیز مقابلے کا انتظار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version