Advertisement

سانحہ خضدار میں بھارتی پراکسی ملوث ہے،اس کے ثبوت دینگے،خواجہ آصف

خواجہ آصف

خواجہ آصف / فائل فوٹو

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ سانحہ خضدارمیں بھارتی پراکسی ملوث ہے،ہم جو کہہ رہے ہیں،اُس کے ثبوت بھی دیں گے۔

اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کالعدم بی ایل اے بھارتی پراکسی کے طور پر کام کررہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارت پیسہ  دیتا ہے، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے یہاں خونریزی کرتی ہیں۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے 9 لاکھ فوج رکھی ہوئی ہے، ہم کہہ رہے ہیں کہ پہلگام واقعے کی تحقیقا کرائی جائے۔

خواجہ آصف کا مزید کہناتھاکہ حالیہ پاک ،بھارت جنگ میں ہم نے 3سے 4 دن بہت تحمل کا مظاہرہ کیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version