Advertisement

سندھ طاس معاہدے میں اسے معطل کرنے کی گنجائش نہیں،ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی/فائل فوٹو

ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیاہے کہ سندھ طاس معاہدے میں اسے معطل کرنے کی گنجائش  موجود نہیں ۔

شفقت علی  نے کہاکہ بھارت کے خطوط کا جواب دے دیا گیا،معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل اور فریقین پرہاسداری لازم ہے۔

ترجمان دفترخارجہ سندھ طاس معاہدے میں اسے معطل کرنے کی گنجائش  موجود نہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ پاکستان نے واضح کر دیا معاہدے کی خلاف ورزی  ناقابل قبول ہوگی۔

ترجمان دفترخارجہ کاکہناتھاکہ سندھ طاس معاہدہ ایک  بین الاقوامی ذمہ داری  ہے جس کی پاسداری ضروری ہے۔

علاوہ ازیں انہوں نے کہاکہ پاکستان معاہدے کے تحت اپنے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version