کراچی، پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازع، احتجاج کے باعث بدترین ٹریفک جام

شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازع کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد نے احتجاج شروع کر دیا۔
ایف آئی آر درج نہ ہونے کے خلاف وکلاء نے ڈیفنس موڑ کو بند کر دیا، جس سے شہر کے مختلف حصوں میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔
احتجاج کے باعث ڈیفنس موڑ، قیوم آباد اور کورنگی روڈ پر بدترین ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
وکلاء برادری نے مطالبہ کیا کہ ان کے کیس کا فوری طور پر ایف آئی آر درج کیا جائے تاکہ معاملے کا جلد حل نکالا جا سکے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

