Advertisement

پاکستان کے جواب کا ڈر،بھارت نے 28 ایئرپورٹس کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھا دیا

پاکستان کے جواب کا ڈر ، بھارتی ایئرپورٹس

بھارتی ایئر پورٹس

پاکستانی  کے جوابی حملوں کے خوف کے باعث بھارت نے اپنے 28 ایئرپورٹس کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھا دیا۔

7 مئی کو بھارت نے جارحیت کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کے خوف سے 28 ائیرپورٹس بند کردیے تھے اوریہ بندش 10 مئی تک کیلئے تھی۔

تاہم اب بھارتی حکومت نے ائیرپورٹس کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھا دیا۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق بھارتی ائیرپورٹس 15مئی تک بند رہیں گے جن میں سری نگر،جموں، امرتسر، لیہہ،چندی گڑھ،دھرمشالا، راجکوٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔

بھارتی ایئرپورٹس بند ہونے سے سیکڑوں پروازیں بھی مسنوخ ہوگئیں اور کئی ائیرلائنز نے فلائٹ آپریشنز بھی بند کردیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version