Advertisement

سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کی کتنی اپیلیں نمٹائیں؟

12 جولائی 2024 کافیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم

سپریم کورٹ / فائل فوٹو

سپریم کورٹ نے 7 ماہ  کے دوران سزائے موت کی کتنی اپیلیں نمٹائیں؟۔ اعداو شمار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

اعداد وشمار کے مطابق سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 21 مئی تک سزائے موت کی 238 اپیلیں نمٹا دیں۔

سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر سزائے موت کے قیدیوں کی 454 اپیلیں زیرالتواتھیں ۔اس وقت سزائے موت کے قیدیوں کی 216 اپیلیں فیصلوں کی منتظر ہیں۔

سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات کیلئے3 بینچ مختص کر رکھے ہیں۔ پہلا بینچ جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس عرفان سعادت، جسٹس ملک شہزاد پر مشتمل  ہے۔

دوسرا بینچ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس باقر نجفی پر مشتمل ہے ۔ تیسرا بینچ جسٹس نعیم افغان، جسٹس صلاح الدین پنور، جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ہے۔

Advertisement

سپریم کورٹ نے 2024 تک دائر ہونے والی سزا ہے موت کی تمام اپیلیں نمٹا دیں۔ سزائے موت کے بعد اب عمر قید پانے والے مجرمان کی اپیلیں نمٹائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version