Advertisement

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال کردی

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی فضائی حدود بحال کردی

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال کردی، فضائی حدود بھارت کی جانب سے پاکستان میں بزدلانہ حملوں کے بعد بند کی گئی تھی، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دینے کے بعد اب یہ فضائی حدود بحال کردی گئی ہے۔

پنجاب کے تمام اسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ 

سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ  آپریشنل پابندیوں کے دوران ائیر اسپیس کو 48 گھنٹوں کے لیے معطل کیا گیا تھا، رات پابندی کے نتیجے میں متاثرہ فضائی حدود اب مکمل طور پر دستیاب ہے۔

علاقائی صورتحال کے پیش نظر مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے قریبی رابطے میں رہیں، پروازوں کے شیڈول اور راستوں کے بارے میں حتمی فیصلہ ایئرلائنز کا اختیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version