Advertisement

کراچی، بجری سے بھرا ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر الٹ گیا، خاتون اور بچی جاں بحق

کراچی: 5 ماہ میں ٹریفک حادثات میں 427 افراد جاں بحق، 5,503 زخمی

کراچی میں راشد منہاس روڈ پربجری سے بھرا تیز رفتار ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق بجری سے بھرا ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر تیزرفتاری کےباعث الٹا، حادثےمیں ایک خاتون اور بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: کراچی میں ٹریفک حادثات کا بڑھتا ہوا سلسلہ تھم نہ سکا، رواں سال 256 افراد جاں بحق

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار افراد کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے، متاثرہ فیملی اسکیم33کی رہائشی تھی، لاشوں اور زخمیوں کوضابطےکی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

حکام کے مطابق ڈمپر ریتی اور بجری سےلوڈ تھا، جائےوقوعہ سےڈمپرکاڈرائیورفرارہوگیا ہے، جبکہ پولیس نے جائے حادثہ پر موجود ڈمپر اور متاثرہ گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے، پولیس کی جانب سے فرارڈمپرڈرائیورکی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version