Advertisement

رواں حج سیزن میں پی آئی اے نے کتنے عازمین کوسعودیہ پہنچایا؟ ترجمان کابیان آگیا

زواں حج سیزن

پی آئی اے حج پروازیں / فوٹو

رواں حج سیزن میں پی آئی اے نے کتنے عازمین کوسعودی عرب پہنچایا؟۔ ترجمان قومی ایئرلائن کی جانب سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔

ترجمان پی آئی اے  کے مطابق رواں حج سیزن کے لئے پروازیں 29اپریل سے31 مئی کی تک جاری رہیں۔

قومی ایئر لائن کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق کل 147 حج پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

رواں سیزن کے دوران 42 ہزار 4 سو حجاج کو حجاز مقدس پہنچایا گیا ۔  ان پروازوں میں 35 ہزار سرکاری حجاج، 4 ہزار پرائیوٹ حجاج سعویہ پہنچے۔

مزید پڑھیں : پی آئی اے کی خریداری میں کتنی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی

Advertisement

ملکی فضائی حدود کی بندش کے دوران دیگرایئرلائنز سے رہ جانے والے 3 ہزارسے زائد حجاج بھی شامل ہیں۔

 پی آئی اے کی حج پروازوں کے شیڈول کی باقاعدگی کا تناسب 90 فیصد سے زائد رہا۔ پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version