ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ تھے،ویڈیوزجاری

ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ / فوٹو
ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ تھے۔یہ دعویٰ اسرائیلی فوج کی جانب سے سامنے آیاہے۔موساد کی ایران کے اندر سے کارروائیواں کی ویڈیوزجاری کردی گئیں۔
ایران پر تازہ اسرائیلی حملوں کے تنیجے میں زیادہ نقصان اسرائیلی انٹیلی جنس نے اندورونی طور پرپہنچایا۔ اسرائیل کی جانب سے بڑا دعویٰ سامنے آیاہے ۔
اسرائیلی دعوے کے مطابق یہ کارروائیاں ایران کے اندر موجودانٹیلی جنس کی بنیاد پرکامیاب ہوئیں۔ ان خفیہ معلومات نے اہداف کو نشانہ بنانے میں مدد دی ہے۔
ایران پرحملے اسرائیلی فوج اور موساد کے باہمی تعاون کا نتیجہ تھے۔ یہ ویڈیوز اسرائیلی حملوں سے کچھ دیر قبل کی ہیں ۔
AdvertisementRare Footage:
⚡️ Mossad agents on Iranian soil.
New videos reveal precision strikes on missile launchers and air defense systems.Israel’s message: No terror infrastructure is out of reach. https://www.bolnews.com/urdu/latest/2025/06/772514/amp/ pic.twitter.com/6MHA8vwHuc
— Israel War Room (@IsraelWarRoom) June 13, 2025
ان ویڈیوز میں موساد کو خفیہ کارروائیاں کرتے دیکھا جاسکتاہے ۔ یہ ویڈیوز خود اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ہیں ۔ جو ایک غیر معمولی جنگی اقدام ہے ۔
فضائی اہداف کو کامیابی سے ہمکنار کروانے کےلئے موساد کے کمانڈوز نے زمین سے اہم معلومات ارسال کیں۔
خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر اسرائیل نے حملے کے پہلے مرحلے میں ایران کو کافی نقصان پہنچایاہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

