Advertisement

کشیدگی کم کریں، چینی صدر، ایران اسرائیل جنگ پر ایک ہی دن میں دوسراٹوئٹ

امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا

چینی صدر شی جن پنگ / فائل فوٹو

کشیدگی کم کریں، چینی صدر نے ایران اسرائیل جنگ پر ایک ہی دن میں دوسرا ٹوئٹ کردیا۔ چینی حکومت بدلتی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے اسرائیل اور ایران جنگ پر کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اپنے آفیشل ٹوئتر اکائونٹ پر’’ DEESCALATE!‘‘ لکھا۔

چینی حکومت صورتحال پر مکمل گہری نظر رکھے ہوئے ہے ۔ اس سے قبل بھی چینی صدر نے ایک ٹوئٹ کیا تھا ۔ جس میں نے انہوں نے امریکا کوخاص نصیحت کی تھی۔

چینی صدر نے اسرائیل ایران کشیدگی پرلمحہ لمحہ بدلتی صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے کشیدہ صورتحال پر ایک ہی دن میں 2 بار ٹوئٹ کیے ہیں ۔

Advertisement

چینی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں صرف ’’ DEESCALATE!‘‘ لکھا۔ جس کا مطلب ہے کشیدگی کم کریں، چینی صدر کا یہ ایک ہی دن میں دوسرا ٹوئٹ ہے ۔

واضح رہے کہ چینی صدر کے ٹوئٹ سے اندازہ ہورہاہے کہ چینی حکومت صورتحال پرگہری نظررکھے ہوئے ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version