Advertisement

دبئی میں ایسا انڈور جنگل جہاں ہر قدم پر حقیقی خطرہ اور حیرت

یہ کوئی فلمی سیٹ نہیں بلکہ حقیقی بایو ڈوم ہے

کیا آپ نے کبھی 82 فٹ اونچے درخت کو عمارت کے بیچوں بیچ اگتے دیکھا ہے؟ نہیں؟ تو آپ کو دبئی کے “The Green Planet” میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس چار منزلہ مصنوعی عمارت میں آپ کو  حقیقی فلائنگ فاکس چمگادڑیں، سست روی سے چلتے سلوٹھ، خطرناک ایناکونڈا سانپ اور چیختے سیبا بیٹس سب ایک ہی چھت کے نیچے اور وہ بھی کھلے ماحول میں ملیں گے۔

یہ کوئی فلمی سیٹ نہیں بلکہ حقیقی بایو ڈوم ہے، جو دبئی کے سٹی واک میں 60,000 اسکوائر فٹ پر پھیلا ہوا ہے۔

یہاں درخت مصنوعی ہے مگر اصل سے زیادہ حیرت انگیز، اور عمارت کا ڈیزائن تو ایسا جیسے سائنس فکشن فلم سے نکلا ہو۔

یہاں آپ رات کو کیمپنگ بھی کر سکتے ہیں، لیکن خبردار! سانپوں اور چمگادڑوں کے ساتھ رات گزارنے کی ہمت سب میں نہیں ہوتی۔

تو کیا آپ تیار ہیں دبئی کے سب سے “وائلڈ” ایڈونچر کے لیے؟ کمنٹ میں بتائیں کہ کیا آپ اس انوکھے جنگل میں ایک رات گزار سکتے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version