Advertisement

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، کون ہوگا فاتح؟

انگلینڈ کی ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت، انشل کمبوج کا ٹیسٹ ڈیبیو

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ لارڈز میں جاری ہے، جو دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

بھارت نے چوتھے روز کے اختتام پر انگلینڈ کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 4  وکٹ پر 58 رنز بنالیے ہیں، میچ کے 4 دن کا کھیل ختم ہوگیا اور اب آج آخری دن میچ کا فیصلہ ہوگا، آخری دن میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں: نوجوان انگلش وکٹ کیپر بلے باز نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

بھارت کو میچ میں کامیابی کے لیے مزید 135رنز کی ضرورت ہے تو انگلینڈ کو جیت کیلئے 6 وکٹیں درکار ہیں۔

بھارت کی جانب سے کے ایل راہول 33 رنزکے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 387 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں مہمان بھارتی ٹیم بھی 387 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی اور پہلی اننگز میں کوئی برتری حاصل نہیں کرسکی تھی۔

مزید پڑھیں: انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کی 3 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی

میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 192رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی اور یوں بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 193 رنز کا ہدف ملا تھا۔

میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا یہ تیسرا ٹیسٹ ہے۔ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version