Advertisement

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کتنی بار ٹکرائیں گے؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کتنی بار ٹکرائیں گے؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کتنی بار ٹکرائیں گے؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے ہونے والے میچز کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئی ہیں، یہ میچز نیوٹرل وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔

بھارت کی میزبانی میں ہونے والا ایشیا کپ نیوٹرل وینیو اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا، ایشیا کپ کیلئے نیوٹرل وینیو متحدہ عرب امارات کو رکھے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پر آگیا، بھارت ایشیا کپ جیت کر بھی دوسرے نمبر پر موجود 

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سےشروع ہو سکتا ہے جس میں  پاکستان ، بھارت، افغانستان، بنگلادیش، سری لنکا اور یو اے ای کی ٹیمیں کھیلیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ میں گروپ مرحلے کا پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبرکو دبئی میں ہوگا، پاکستان اور بھارت کے درمیان سپرفورکا میچ 14 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے جب کہ ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کم از کم دو مرتبہ سامنے آسکتے ہیں۔

Advertisement

 بھارتی میڈیا کا مزید بتانا ہے کہ ایشیا کپ کا فائنل 21 ستمبر کوکھیلا جائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version