Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحاں برقرار، 100 انڈیکس آج بھی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحاں برقرار، 100 انڈیکس آج بھی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، آج دن کے آغاز پر مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 250 پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

اس وقت بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس 250 پوائنٹ اضافے کے ساتھ  ایک لاکھ 33 ہزار 620 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یاد رہے کہ نئے مالی سال 2025-26ء کے آغاز کے ساتھ ہی بازارِ حصص میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آ رہی ہے، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واضح اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مارکیٹ نے تیزی کی نئی بلندیوں کو چھونا شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی آغاز، نیا مالی سال نئی بلندیاں لے آیا

معاشی ماہرین کے مطابق یہ بہتری حکومتی مالی پالیسیوں، آئی ایم ایف پروگرام میں پیش رفت اور بیرونی سرمایہ کاری کے امکانات میں بہتری کا نتیجہ ہے، جو مارکیٹ میں نئے اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔

Advertisement

گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 33 ہزار 370 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version