Advertisement

کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا،  کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری ریکارڈ

شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا موسم جزوی ابر آلود اور گرم و مرطوب ہے، درجہ حرارت کم از کم 29 °C اور زیادہ سے زیادہ 35 °C کے درمیان ریکارڈ ہوا، ہوا میں نمی تقریباً 79 فی صد ہے، اور جنوب مغربی ہوا کی رفتار 12 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

مزید پڑھیں: ای سی او اجلاس؛ وزیراعظم کا موسمیاتی چیلنجز، بھارتی جارحیت اور علاقائی تعاون پر دوٹوک مؤقف

جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق سندھ اور خاص طور پر کراچی میں مون سون ہوائیں 15 سے 17 جولائی تک مزید سرگرم رہیں گی، جس دوران ہلکی تا معتدل بارش اور گرج چمک کے ساتھ ہواؤں کی رفتار میں اضافہ متوقع ہے ۔

بلوچستان کی جنوبی و شمال مشرقی علاقوں میں اس دوران کبھی کبھار شدید بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version