Advertisement

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر پارکنگ مافیا متحرک، سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر پارکنگ مافیا متحرک، سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر

مٹیاری میں سندھ کے عظیم صوفی شاعر، مفکر اور بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282 ویں سالانہ تین روزہ عرس مبارک کا آج تیسرا اور آخری دن ہے۔

اس عرس میں ایک جانب ملک بھر سے زائرین عظیم صوفی شاعر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے مزار کا رخ کر رہے ہیں، لیکن دوسری جانب انتظامیہ نے آنے والے زائرین کو اپنی کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔

مزید پڑھیں: شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282 ویں عرس کی اختتامی تقریبات آج، بلاول بھٹو شریک ہونگے

سوشل میڈیا پر گردش کرتی پرچیوں کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے عرس کے موقع پر آنے والے زائرین سے کار پارکنگ کے نام پر 500 اور اور موٹرسائیکل سواروں سے 100 روپے تک پارکنگ فیس وصول کی جارہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں پارکنگ فیس کے خاتمے کا اعلان کیا گیا تھا، اس کے باجود میلے میں آنے والے زائرین سے ماضی میں مختص کی گئی پارکنگ فیس کے مقابلے میں کئی سو گنا زیادہ پارکنگ فیس وصول ک جارہی ہے، جس سے زائرین شدید نالاں ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version