Advertisement

ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج شام سے شروع

ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر آ گئی ہے ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز مقابلوں کے ٹکٹ آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔

متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اس ایونٹ کے لیے شائقین بے تاب ہیں، خصوصاً پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے جو ہمیشہ ہی کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن جاتا ہے۔

ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ کی ابتدائی قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے، دبئی میں شیڈول میچز کے ٹکٹ 50 درہم سے شروع ہوں گے۔

سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والے بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا ٹکٹ سات میچوں کے پیکیج کا حصہ ہے

پیکج ٹکٹ کی قیمت 1400 درہم مقرر کی گئی ہے، جس میں پاک بھارت میچ سمیت دیگر دلچسپ مقابلے شامل ہیں

Advertisement

شائقین کے لیے سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے آئندہ چند روز میں یہ ٹکٹس دبئی اور ابوظہبی کے اسٹیڈیمز کے باکس آفسز پر بھی دستیاب ہوں گے۔

تاہم امکان ہے کہ پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹ آن لائن ہی جلد فروخت ہو جائیں اس لیے شائقین کو بروقت بکنگ کی ہدایت دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version