Advertisement

کراچی: سی ویو پر بچوں کے ہمراہ چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی نکال لی گئی

کراچی: بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی نکال لی گئی

ریسکیو حکام نے اپنے 2 بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی نکال لی ہے، متوفی نے گزشتہ روز سمندر میں کود کر خودکشی کی تھی۔

یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا، جب سی ویو کے نزدیک دو دریا کے مقام پر ایک شخص نے اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگا دی۔

مزید پڑھیں: انٹارکٹیکا سمندر میں نمکیات کا خطرناک اضافہ، برف کے پگھلاؤ میں تیزی کا انکشاف

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران والد اورنگ زیب عالم کی لاش نکال لی گئی ہے، جبکہ بچوں کی لاشیں گزشتہ روز ہی نکال لی گئی تھیں۔

ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 5 سالہ آیت اور 7 سالہ احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

متوفی اورنگ زیب عالم اورنگی ٹاؤن ساڑھے آٹھ نمبر کا رہائشی اور عامر پبلک اسکول میں بطور ٹیچر خدمات انجام دے رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق عالم کا اپنی بیوی کے ساتھ گھریلو جھگڑا چل رہا تھا، جس کے باعث اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version