Advertisement

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی

او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت

رواں ہفتے ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں مجموعی طور پر بہتری دیکھی گئی، جو توانائی کے شعبے کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔

تیل کی یومیہ پیداوار میں 2.7 فیصد اضافہ ہوا، جو 62,613 بیرل سے بڑھ کر 64,313 بیرل یومیہ تک پہنچ گئی۔

اسی طرح، گیس کی یومیہ پیداوار میں 2.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یومیہ پیداوار 2,812 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ گئی۔

پیداوار میں اس اضافے کا بڑا سبب کنر پساکھی، مرمزئی اور شرف فیلڈز سے بہتر نتائج کا سامنے آنا ہے۔

دوسری جانب، دیپ اور ڈھوک سلطان گیس فیلڈز میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

Advertisement

گیس کی پیداوار میں اضافے کی بڑی وجہ سوئی، مکوری ایسٹ اور کندھ کوٹ فیلڈز سے بڑھتی ہوئی سپلائی رہی۔

البتہ قادر پور، ماڑی اور کنر پساکھی دیپ فیلڈز میں کچھ کمی ریکارڈ کی گئی، جس نے مجموعی کارکردگی پر معمولی اثر ڈالا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version