Advertisement

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے ہمیشہ ملک و قوم کے لیے قربانیاں دی ہیں لیکن کبھی نفرت یا انتشار کا سبب نہیں بنے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ رضی دادا کی جانب سے غیر مناسب جملہ کہا گیا تھا، مگر انہوں نے کھلے دل سے معافی مانگ کر اعلیٰ ظرفی اور اخلاق کا ثبوت دیا۔ مریم نواز شریف کے مطابق، معافی کے باوجود انہیں نشانہ بنانا ناانصافی اور تعصب کے زمرے میں آتا ہے۔

مزید پڑھیں: سیلابی ریلے کے باوجود کوئی بڑا جانی نقصان نہیں ہوا، اللہ کا شکر ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ نے شکوہ کیا کہ وہ لوگ جو صوبائی تعصب کو ہوا دیتے ہیں اور نفرت انگیز بیانیے پھیلاتے ہیں، ان سے کوئی سوال نہیں کیا جاتا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شناختی کارڈ دیکھ کر معصوم پنجابیوں کا خون بہایا جاتا رہا، لیکن ہم نے کبھی صوبائی تعصب یا نفرت نہیں پھیلائی۔

Advertisement

مریم نواز شریف نے زور دیا کہ نفرت کی سیاست اور صوبائی تقسیم کے بیانیے کو مسترد کرنا ہی پاکستان کو مضبوط بنانے کا واحد راستہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version