Site icon بول نیوز

‘شوکت خانم اسپتال کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کو پھر ناکامی کا سامنا ہوگا’

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری  نے سماجی رابطے کی ویب سائڈ پر اپنی حالیہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ساری زندگی سرکاری پیسوں پر بیرون ملک علاج کرایا اورعوام کو مختلف ہتھکنڈوں سےکپتان کا ساتھ دینےکے موقف سےپیچھے ہٹانے میں بھی ناکام ہوگئے۔

 انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ اب فلاحی ادارے شوکت خانم اسپتال کے خلاف بھی  پروپیگنڈہ شروع کردیا گیا ہے اور انھیں یہاں بھی ناکامی کا سامنا ہوگا۔

Exit mobile version