سراج الدین عزیز کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کی اشاعت کا معاہدہ طے پاگیا سراج الدین عزیز نے بتایا کہ مجوزہ کتاب ان کے بینکنگ کیریئر کا احاطہ کرتی ہے۔