Advertisement

کینیڈ امیں سرکاری ملازمین پر حجاب کرنے پر پابندی

کینیڈا کے صوبے کیوبک میں اب کچھ سرکاری ملازمین حجاب نہیں پہن سکیں  گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبک میں دوران ملازمت ججز ، پولیس اہلکار وں اور ٹیچرز   کے اسکارف پہنے پر پابندی لگادی گئی۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی پر کیوبک کے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

سرکاری افسران کو کام کے دوران مذہب کو ظاہر کرنے والے لباس اور دیگر مذہبی علامتی چیزوں کے استعمال سے روکنے کے حوالے سے یہ بل کافی عرصے سے زیر بحث تھا۔

ابتدائی طور پر کیوبک صوبے نے 2017 میں بھی سرکاری افسران پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کی تھی اور اس کے بعد مذہبی علامات پر پابندی پر قانون سازی چل رہی تھی۔

Advertisement

نئے بل کے تحت سرکاری ٹرانسپورٹ کے ملازمین بھی مذہبی علامات کو استعمال نہ کرنے کے پابند ہوں گے۔

مذہبی علامات پر پابندی کے اس نئے قانون سے سب سے زیادہ مسلمان اور خاص طور پر مسلمان خواتین متاثر ہوں گی اور بل پر کینیڈا کی کئی مسلمان تنظیموں نے خدشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version