Advertisement

ایک جیسے چہرے، پہناوے بھی ایسے کہ تفریق ممکن نہیں، فرانس میں سجا ٹوئنزمیلہ

France Twins Festival 2019

.فرانس میں ٹوئنز ڈے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے ہزاروں جڑواں افرادنے شرکت کی

اس انوکھے میلے میں ٹوئنز کے ساتھ ساتھ ٹرپلٹس،کواڈرپلٹس اور بیک وقت پیدا ہونے والے کئی بچوں اور بڑوں کی جوڑیاں بھی موجود تھیں۔

تفصیلات کے مطابق اس میلے میں دنیا بھر سے تقریباً  1500 جڑواں افراد کی جوڑیوں نے شرکت کی جو ناصرف ایک جیسی حرکت کرتے نظر آئے بلکہ انہوں نے اپنی جوڑی کو نمایاں رکھنے کے لیے ایک جیسے ملبوسات بھی زیبِ تن کر رکھے تھے۔

اس میلے میں موسیقی اور رقص کے ساتھ ساتھ  کھیل کود کا  اہتمام بھی کیاگیا تھا ۔

اپنی طرز کا یہ منفرد ایونٹ میں فرانس میں 1994 سے رنگ جما رہا ہے ۔ رواں سال ٹوئنزفیسٹیول سے جڑواں  بہن  بھائیوں کے ساتھ ساتھ عوام کی بڑی  تعداد بھی لطف اندوز ہوئی  ۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version