Advertisement

لائٹ فیسٹیول ، برطانوی شہر لیڈز روشنیوں سے جگمگا اْٹھا

Leeds light

برطانیہ کے شہرلیڈز میں 15ویں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ، شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا۔

روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکارعمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔

اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،پلوں  کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ انداز میں نمایاں کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لائٹ فیسٹیول میں 60سے زائد لائٹ آرٹ کے نمونے بھی پیش کئے  جائیں گے۔

  فیسٹیول میں بڑی تعداد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شرکت کرکے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

Advertisement

لائٹ فیسٹیول  2 روز تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version