Advertisement

کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز

کراچی لٹریچر فیسٹیول

تین روزہ گیارہویں  کراچی لٹریچر فیسٹیول  کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں  آغاز ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گیارہویں کراچی لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب شہر قائد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی  جس میں  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  نے  بھی شرکت  کی۔

فیسٹیول  کا  آغاز مرحوم شاعرہ پروین شاکر کو خراج عقیدت پیش  کرکے کیا گیا۔

فیسٹیول میں  پاکستان سمیت دنیا بھر سے 200 مندوبین شرکت کر رہے ہیں جن میں سے 180 کا تعلق پاکستان جبکہ 20 کا تعلق امریکہ،  برطانیہ ، جرمنی،  کنیڈا اور   اٹلی سے ہے۔

تین روزہ فیسٹیول میں 80 سیشنز منعقد  ہوں گے جس میں علم و ادب کے ساتھ ساتھ فلم ،ٹی وی ،تھیٹر اور دیگر فنون لطیفہ پر سیشنز منعقد کیے جائیں گے جبکہ ڈاکیومنٹریزاور مختصر دورانیے کی فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔

Advertisement

کراچی  لٹریچر فیسٹیول میں ڈسکاونٹ کتب میلے کا انعقاد بھی کیا گیا ہے جبکہ بائیس کتابوں کی رونمائی بھی ہوگی۔

فیسٹول میں عورتوں کے ’تخلیقی شعور سے انکار کیوں ‘کے عنوان کے حوالے سے  بھی گفتگو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version