Advertisement

شارجہ میں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کا آغا ز

شارجہ

شارجہ میں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کا آغا ز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شارجہ میں 10ویں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کاآغا ز ہوگیا ہے۔

یاد رہے روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کردیا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس لائٹ فیسٹول کے موقع پر آتش بازی،لیزر لائٹس،ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور اسپیشل ایفکٹس کے شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

اس لائٹ فیسٹول میں مختلف ممالک سے20سے زائدلائٹ اور آڈیووژوئل آرٹسٹ شریک ہورہے ہیں ۔

شارجہ فیسٹول 15 فروری تک جاری رہے گا جو دس روز پر مشتعمل ہے۔

لائٹ فیسٹیول ، فرانس شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا

دوسری جانب ڈنمارک میں بھی لائٹ فیسٹیول کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس سالانہ لائٹ فیسٹیول میں برقی قمقموں اور تھری ڈی لائٹ سے بنے ساٹھ سے زائد مختلف آرٹ کے نمونے نصب کئے گئے ہیں۔

Advertisement

یادرہے ڈنمارک لائٹ فیسٹول 80 ہزار اسکوائر میٹر پر منعقد کیا گیا ہے۔

اس خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ روشنیوں بھرا یہ میلہ 23 فروری تک جاری رہے گا جبکہ فیسٹول 15 فروری تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version