Advertisement

گنج پن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے گھریلو ٹوٹکے

یہ حقیقت ہے کہ بالوں کی خوبصورتی تو ہم سب کو پسند ہوتی ہے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ بال ہی اصل خوبصورتی ہوتی ہے۔

بالوں کوخوبصورت بنانے کے لئے ہر نسخے، ٹوٹکے، دوائیں یہاں تک کہ سر کے اندر انجیکشن تک لگوا لیتے ہیں مگر پھر بھی بالوں کے معاملے میں مطمئن نہیں ہوتے۔

روزمرہ کے استعمال کی وہ عام غذائیں بتا رہے ہیں جو آپ کو گنج پن کنٹرول کرنے اور بالوں کی نشوونما میں قدرتی طور پر اضافہ کرنے میں مدد دے سکتی ہیں:

1۔ سامنے کے بالوں کے لئے:

بالوں کو اگانے کے لئے دو پیاز کا رس نکالیں اور چھان کر وٹامن ای کی کیپسول شامل کرلیں۔

Advertisement

اگر کیپسول نا ملے تو وٹامن ای کا تیل چند قطرے ملا لیں اور اس مکسچر کو اچھی طرح سر پر لگا لیں۔

یہ طریقہ وہ مرد بھی استعمال کرسکتے ہیں جن کے بال سر کے بیچ میں سے غائب ہو رہے ہوں

2۔ خشکی ختم کرنے کے لئے:

دہی، ایک لیموں کا رس اور آدھا پیالی ناریل کا تیل ملا کر بالوں کی جڑ سے سرے تک اچھی طرح لگائیں۔ آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر بال دھو لیں۔

بہترین نتائج کے لئے یہ تمام ٹوٹکے ہفتے میں تین بار استعمال کریں۔

3۔ بالوں کو مضبوط بنانے کا طریقہ کار:

Advertisement

ایک لہسن کی پوتھی سے تمام جوئے نکال کر چھین لیں اور کاٹ کر ٹکڑے کرلیں۔

 ان ٹکڑوں کو ایک پیالی ناریل کے تیل میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں، 10منٹ پکانے کے بعد تیل نتھار لیں اور نیم گرم تیل سے بالوں میں مساج کریں۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version