Advertisement

بچپن کی یادوں سے کچھ تصاویر

بچپن کی یادیں

اپنا بچپن ہر انسان کو یاد رہتا ہے پھر چاہے وہ یادیں اچھی ہوں یا بری اور یہ بھی حقیقت ہے کہ زندگی کے کسی بھی موڑ پر ہم ان یادوں کو یاد کر کے بے حد لطف اندوز ہوتے ہیں۔

کچھ لوگوں کی یہ خواہش بھی ہوتی ہے کہ ان کو ان کا بچپن واپس مل جائے تاکہ وہ پھر سے ایک بار کھل کر کھیل کود کرسکیں اور انھیں روک ٹوک کرنے والا کوئی نہ ہو۔

کھیل کود سے یاد آیا کہ اگر تو آپ کا تعلق 90 کی دہائی سے ہے تب تو آپ کو ضرور ان تصویروں کو دیکھ کر کچھ یاد آئے گا۔

یہ 90 کی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بننے والے چند ڈرامے ہیں جنہیں چاہے بچہ ہو یا بڑا ہر ایک شوق سے دیکھنا پسند کرتا تھا۔

Advertisement

اگر آپ  کی پیدائش سال 2000 سے پہلے کی ہے تو آپ نے اس بندوق کا استعمال بھرپور طریقے سے کیا ہوگا۔

آج کے زمانے میں لڑکیاں اپنے بال بنوانے پارلر جاتی ہین لیکن اس زمانے میں ہماری امیاں ہی ہماری ہیئر اسٹائلسٹ تھیں۔

آج کے دور مین موبائل پر ایک ایس ایم ایس بھیج کر یا پھر ایک کال کے ذریعے سب کو عید مبارک کہا جاتا ہے جبکہ 90 کی دہائی میں نت نئے ڈیزائن اور اداکاراؤں کی تصویر والے پوسٹ کارڈ دے کر عید کی مبارکباد دی جاتی تھی۔

Advertisement

آج کے بہن بھائیوں میں اگر لڑائی ہوجائے تو وہ اپنا دل اسمارٹ فون اور ٹیکنالوجی سے بہلا لیتے ہیں جبکہ اس وقت لڑائی کے باوجود ایک دوسرے سے دور رہنا مشکل ہوتا تھا اور فوراً صلح بھی ہوجاتی تھی۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version