Advertisement

خوبصورت نکھرے چہرے کے لئے نائٹ کریم کا استعمال

عمر کے ساتھ ساتھ جلد کی چمک اور خوبصورتی کم ہوتی رہتی ہے جسے آج کے دور میں میک اپ سے چھپایا جاتا ہے۔

وہی دوسری طرف ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہر عمر میں خوبصورت تر و تازہ جلد کی مالکن نظر ائے۔

آپ نے دیکھا ہوگا کہ بالی وڈ کی اداکارائیں کی جلد  ہر وقت چمکتی اور نکھری ہوئی رہتی ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو نکھرے چہرے کے لئے ایک ایسی کریم کے متعلق بتائیں گے جس سے راتوں رات آپ کا چہرہ کھل اٹھے گا۔

آپ اگر نائٹ کریم گھر کی بنی ہوئی استعمال کرلیں تو آپ خود فرق محسوس کریں گی کیونکہ اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہوتے۔

Advertisement

اس کریم کو بنانے کے لئے دو چمچ دودھ کی ٹھنڈی بالائی کو ایک پیالی میں ڈالیں اور اس کو چمچ کی مدد سے پھینٹ لیں۔

ایک وٹامن ای کا کیپسول اور ایک وٹامن اے کا کیپسول اس میں مکس کرلیں۔

 پھر اس میں ایلوویرا جیل، ایک چمچ لیموں کا رس اور دو آدھا چمچ ناریل کا تیل مکس کرلیں۔

اس کا روزانہ استعمال کریں اور پائیں گوری رنگت وہ بھی بنا داغ دھبوں اور ایکنی کے نشانات بھی ختم کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version