Advertisement

روزانہ کتنے گلاس پانی پینے سے ہارٹ‌ اٹیک کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

پانی پینے سے ہارٹ‌ اٹیک

پانی پینا انسانی صحت اور جسم  کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے اور یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ انسان کا 70 فیصد جسم پانی پر مبنی ہے۔

ماہرین کے مطابق دن میں آتھ گلاس پانی پینا چاہیئے اس سے انسانی جسم میں موجود پانی کی کمی پوری ہوجاتی ہے۔

لیکن اس بعد کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی ایک محتاط میں رہتے ہوئے صرف اتنا ہی پینا چاہیئے جتنی آپ کے جسم کو ضرورت ہو کیونکہ پانی کا بےجا اور زیادہ استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

حال  ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی مطلوبہ مقدار دل کی بیماریوں یا ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کردیتی ہے۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سامنے یہ بات آئی کہ دن بھر مناسب مقدار میں پانی پینے سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے جبکہ پانی کم پینے سے عارضہ قلب اور ہارٹ اٹیک جیسی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ  خواتین کو روزانہ 1.6 سے 2.1 لیٹر تک پانی پینا چاہیے جبکہ مردوں کو 2 سے تین لیٹر تک پانی ضرور پینا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version