Advertisement

لیچی، انسانی صحت کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے

لیچی، یہ ایک چھوٹا پھل ہے جس میں صحت مند غذائی اجزاء ہوتے ہیں، اس کی کھردری جلد ہوتی ہے جبکہ اس میں رسیلی گوشت ہوتا ہے، اسے چین میں دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

لیچی غذائیت کا ایک بھرپور ذریعہ ہے جو خون کی پیداوار کے لئے درکار ہوتا ہے۔

لیچی کا پھل لذیز ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کے لئے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

گرمیوں کے موسم میں اس پھل کو کھانے کے ساتھ ساتھ اس کا باقاعدہ رس نکال کر پیا بھی جاتا ہے۔

لیچی میں وٹامن ڈی، میگنیشیم، رائبو فلاوین اور فافورس موجود ہوتا ہے جس کا استعمال انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہوتا ہے۔

Advertisement

لیچی کے استعمال کے دیگر فائدے:

1۔ یہ نظام ہاضمہ کے لئے بے حد مفید ہے۔

2 ۔اس کے استعمال سے جسم میں خون کی راونی کو بڑھایا جاسکتا ہے۔

3۔ اس پھل کی مدد سے انسانی ہڈیوں کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔

4۔ یہ پھل ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

5۔ اس پھل سے قوت مدافعت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

6۔ لیچی وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

7۔ لیچی پھل کا استعمال انسانی صحت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں بھی مددگار ہے۔

8۔ یہ پھل بیوٹی پروڈکٹس میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

9۔ اس پھل کے استعمال سے چہرے پر پڑنے والے داغ، دھبے اور جھریوں سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version