Advertisement

پیروں کی تکلیف سے نجات کے لئے آزمودہ ٹوٹکے

آج کے دور میں بچہ ہو یا بڑا چلنے کی عادت نا ہونے کی وجہ سے ان کے پیرون میں جلد درد ہوجاتا ہے جو بعض اوقات برداشت کے باہر ہوتا ہے یا پھر اس درد کی وجہ سے انسان چلنے پھرنے سے قاصر ہوجاتا ہے۔

لیکن آپ فکر نہیں کریں ہم آپ کو اس تکلیف کو آسان بنانے اور اس درد سے نجات دلانے میں آپکی مد کریں گے۔

پیروں میں درد کے لئے دور قدیم سے چند ٹوٹکے استعمال کئے جاتے ہیں جس واقعی طور پر انسان کو ریلیف حاصل ہوتا ۔

1۔ کولڈ تھراپی:

اگر پیروں میں اکثر ورم اور انگوٹھے کے جوڑوں میں تکلیف ہو تو متاثرہ حصے پر برف سے ٹکور کرنے پر درد میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

Advertisement

2۔ نیم گرم پانی کا استعمال:

دن کے اختتام پر پیروں کو اپسم سالٹ یا نمک ملے نیم گرم پانی میں ڈبو دیں، جس سے ورم اور تکلیف میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔

3۔  جوتوں کا انتخاب:

دن کے اختتام پر پیروں کو اپسم سالٹ یا نمک ملے نیم گرم پانی میں ڈبو دیں، جس سے ورم اور تکلیف میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔

4۔ انگوٹھوں کی ورزش:

اپنے انگوٹھے کو اٹھا کر پھیلانے کی کوشش کریں۔ ہر پیر کے ساتھ یہ ورزش 10 سے 20 بار کریں۔

Advertisement

انگوٹھے کو ہاتھ میں پکڑ کر کلاک وائز 20 بار گھمائیں، پھر 20 بار دوسری سمت میں گھمائیں، دونوں پیروں میں یہ ورزش 2 سے 3 بار کریں۔

فرش پر ایک تولیے کو رکھیں اور اپنے انگوٹھے سے گرفت بناکر اوپر کی جانب اٹھائیں۔

ٹینس بال کو فرش پر رکھ کر پیر کے ذریعے آگے پیچھے حرکت دینا اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version