Advertisement

باورچی خانے میں موبائل استعمال کرنے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟ جانیئے

موبائل آج کل ہر کسی کی ضروت ہے اور اس کا استعمال بھی ہر موضوع میں مدد کرتا ہے ۔

آج کل خواتین موبائل کا استعمال کچن میں بھی کرنے لگی ہیں یعنی موبائل سے ریسیپی دیکھتے ہوئے کھانا بناتی ہیں یا پھر کال پر بات کرتے کرتے باورچی خانے میں چلی جاتی ہیں۔

تو کیا باورچی خانے میں موبائل استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوتا ہوگا کیونکہ کچن ایک ایسی جگہ ہے جہاں کا درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھا ہوا ہوتا ہے؟

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا زیادہ درجہ حرارت میں موبائل فون کو استعمال کرنا یا رکھنا اس کی کارکردگی کو سست کرتا ہے۔

کچن میں موبائل کا استعمال یا پھر  تیز اے سی چلا کر فون کو اسی ماحول میں چھوڑدیا جائے تو اس سے فون کی کارکردگی سست ہوجاتی ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ فون کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لئے ہفتے میں تین بار مکمل طور پر بند کرکے کھولنا موبائل پر اچھا اثر ڈال سکتا ہے۔

اگر آپ کو ایپلیکیشن کا پرانا ورژن مناسب لگتا ہے تو ضروری نہیں آپ نیا ورژن لازمی انسٹال کریں کیونکہ ہوسکتا ہے آپ کے فون میں جگہ کم ہو اور نیا ورژن انسٹال کرنے میں جگہ زیادہ استعمال ہو، اس لئے اپ ڈیٹ صرف اس وقت کریں جب واقعی ضرورت ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version